پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے دو کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر بین میکڈرموٹ اور پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ بین میکڈرموٹ کو بنگلہ دیش کے لِٹن داس کی جگہ شامل […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا Read More »









