ویب ڈیسک

حسن علی کراچی کنگز کے “نائب کپتان” مقرر

پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز نے حسن علی کو دسویں سیزن کے لئے نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔ کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 12 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلیں گے۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی […]

حسن علی کراچی کنگز کے “نائب کپتان” مقرر Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ: چینی سامان پر ٹیرف 21 فیصد بڑھادیا، کئی ممالک کیلیے نرمی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح مزید 21 فیصد بڑھادی جب کہ درجنوں ممالک کو 90 روز کا ریلیف دے دیا۔ چین نے امریکا کی ٹیرف پالیسی کےخلاف بدھکے روزامریکی مصنوعات پرٹیرف کو 84فیصد کردیا ۔ جسپر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔ امریکا نے چین کے

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ: چینی سامان پر ٹیرف 21 فیصد بڑھادیا، کئی ممالک کیلیے نرمی Read More »

ٹیرف جنگ مزید شدید: چین اور یورپی یونین کا جوابی اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھیڑی گئی عالمی ٹیرف جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔ چین اور یورپی یونین نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگادیا ہے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر کی مصنوعات پر ٹیرف کااعلان کیا تو جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیرف لگادیا۔ چین کے اس

ٹیرف جنگ مزید شدید: چین اور یورپی یونین کا جوابی اعلان Read More »

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف Read More »

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کالز کے لیے نئے میوٹ اور کیمرہ آف بٹن متعارف

واٹس ایپ اپنے پلیٹ فارم میں مسلسل نئے فیچرز شامل کر رہا ہے ۔ اب کمپنی مبینہ طور پر آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنے اینڈرائیڈ ایپ کے لیے 3 نئے فیچر کی جانچ کر رہی ہے۔ واٹس ایپ فیچر ٹریکر ایبیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے نئے

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کالز کے لیے نئے میوٹ اور کیمرہ آف بٹن متعارف Read More »

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی

پنجاب حکومت نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل 10 کے میچزکے پر امن انعقاد کے لئے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں بین الاقوامی کرکٹرز اور میچ آفیشلز شرکت کر رہے ہیں ۔ جس کے کے

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی Read More »

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق برق رفتار باؤلر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ شان ٹیٹ کو کرکٹ کی دنیا میں ان کی طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کے لیے جانا جاتا ہے، اپنی مہارت اور تجربہ کراچی کنگز کے نوجوان پیسرز

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری Read More »

شمسی طوفان نے مشتری میں دراڑ ڈال دی … حیران کن سائنسی نتائج

سائنسدانوں نے شمسی ہوا کے بارے میں ایک نئی دریافت کی ہے جو کافی حیران کن ہے ۔ سائنسدانوں نے ہمارےنظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے پر رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تحقیق کی مدد سے شمسی طوفان کے تباہ کب اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ شمسی ہوا کے اثرات سے متعلق اس طرح

شمسی طوفان نے مشتری میں دراڑ ڈال دی … حیران کن سائنسی نتائج Read More »

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں درآمد ہونے والی اشیا پر عائد نئے ٹیرف سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک کہ دیگر ممالک اپنے تجارتی حجم کو امریکہ کے برابر نہیں کر دیتے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار Read More »

حج پروازیں 28 مئی سے شروع، 90 ہزار عازمین سرکاری کوٹے پر جائیںگے: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا کہنا ہے حاجیوں کے لیے بہترین انتظامات کیے جائیں گے، رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 90 ہزار افراد حج کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ وہ 2013 سے 2018 تک اسی منصب پر

حج پروازیں 28 مئی سے شروع، 90 ہزار عازمین سرکاری کوٹے پر جائیںگے: وزیر مذہبی امور Read More »