اے آر رحمان کی طبیعت بگڑ گئی،اسپتال داخل
آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ خصوصی ڈاکٹروں کی ٹیم اے آر رحمان کے ضروری ٹیسٹ کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میوزک کمپوزر اے آر رحمان چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل ہیں۔ انہیں گردن میں درد […]
اے آر رحمان کی طبیعت بگڑ گئی،اسپتال داخل Read More »









