پچاس لاکھ ڈالرز دو امریکی شہریت لو۔۔ ٹرمپ کا نیا گولڈ کارڈ پلان
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے 5 ملین ڈالر مالیت کی گولڈ کارڈ اسکیم کا اعلان کیا ہے جو تارکین وطن کو امریکی شہریت دینے کی راہ ہموار کرے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی “گولڈ کارڈ” اسکیم کا اعلان کیا ہے، جو 50 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا جائے گا اور اس سے […]
پچاس لاکھ ڈالرز دو امریکی شہریت لو۔۔ ٹرمپ کا نیا گولڈ کارڈ پلان Read More »









