ویب ڈیسک

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔ جس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر […]

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی میں کسٹم حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ارب روپے مالیت کی اسمگل بھارتی ادویات برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹم انفوسمنٹ معین الدین وانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو اطلاع ملی کہ انڈین ساختہ ممنوعہ ادویات ایک ویئر ہاؤس میں

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات

گوگل جلد ہی جی میل اکاؤنٹس کے لیے ایس ایم ایس پر مبنی ٹو فیکٹر توثیق ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ فوربس کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیک کمپنی ٹو فیکٹر توثیق کے بجائے کیو آر کوڈ پر مبنی تصدیقی نظام کو اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ گوگل کے ترجمان کا کہنا

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات Read More »

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی

یہ کائنات میں موجود اشیاء کی کیمسٹری اور فزکس کے بارے میں نئی ​​معلومات فراہم کرے گا۔ یہ مشن خلا میں دیگر انفراریڈ دوربینوں کے کام کو تقویت دے گا۔ خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارہ ناسا جلد ہی ایک نئی دور بین لانچ کرے گا۔ جو کائنات کا اب تک کا سب سے رنگین

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی Read More »

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز

چیمپئنز ٹرافی میں اتوار کو ہونے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو بری طرح شکست دی۔ اس کے بعد سابق پاکستانی کرکٹرز نے ہی ٹیم پر طنز کے تیز چلادیئے۔ بھارت نے اتوار کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پورے میچ میں کسی بھی وقت ایسا نہیں لگتا

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز Read More »

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی یکم دسمبر 2018 کو ہوئی۔ اس جوڑے کی شادی کو 7 سال ہوچکے ہیں اور اب ان کی ایک بیٹی مالتی میری بھی ہے۔ حال ہی میں جوڑے کے ایک قریبی دوست نے انکشاف کیا کہ نک جونس پریانکا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی کو خوش رکھنے

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق Read More »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا

ایپل کی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں کافی عرصے سے لیکس سامنے آ رہی ہیں۔ فولڈ ایبل فون کے شعبے میں داخل ہونے والی کمپنیوں کی فہرست میں ایپل کا تازہ ترین نام ہوگا۔ تاہم ایپل نے ابھی تک اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا Read More »

ٹرمپ نے یو ایس ایڈ 2000 ملازمین برطرف کردیئے، ہزاروں کو چھٹی پر بھیج دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے چند ملازمین کو چھوڑ کر باقی سب کو فارغ کرنے اور امریکا میں تقریباً 2 ہزار عہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایڈمنسٹریٹر آفس کی جانب سے یو ایس ایڈ ملازمین کو

ٹرمپ نے یو ایس ایڈ 2000 ملازمین برطرف کردیئے، ہزاروں کو چھٹی پر بھیج دیا گیا Read More »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے بعد بھارت کے ہاتھوں بھی شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو نیوزی لیند کے بعد بھارت سے بھی بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیسلہ کیا اور پوری ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف باآسانی حاصل

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے بعد بھارت کے ہاتھوں بھی شکست Read More »

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں: حماس

فلسطین میں اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے اگلے مرحلے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم معاہدے کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ نیتن یاہو کی فوج کا غزہ میں اپنی شکست سے فرار

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں: حماس Read More »