ویب ڈیسک

رضوان اور سلمان کی شاندار سنچریاں: 353 رنز کا ہدف حاصل کرلیا

سہ ملکی ٹورمامنٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا کر مقابلے کے فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 352 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پاکستان نے محمد رضوان […]

رضوان اور سلمان کی شاندار سنچریاں: 353 رنز کا ہدف حاصل کرلیا Read More »

بابراعظم تاریخ بنانے سے چوک گئے: 10 رنز اور بنا لیتے تو نیا ریکارڈ بن جاتا

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخ رقم کرنے سے محروم ہوگئے۔ انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے 33 رنز بنانے تھے لیکن وہ صرف 23 رنز ہی بنا سکے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں سہ ملکی سیریز کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے

بابراعظم تاریخ بنانے سے چوک گئے: 10 رنز اور بنا لیتے تو نیا ریکارڈ بن جاتا Read More »

امریکی حکومت کے اشارے سے کرپٹو مارکیٹ میں مندی: بٹ کوائن کی قیمت میں کمی

امریکا کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی نہ کرنے کا اشارہ کرپٹومارکیٹ میں مندی لے آیا۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں 1.50 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے کہا

امریکی حکومت کے اشارے سے کرپٹو مارکیٹ میں مندی: بٹ کوائن کی قیمت میں کمی Read More »

پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں۔ لاہور میں ن لیگی ارکان پنجاب اسمبلی سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ انہوں نے

پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں: نواز شریف Read More »

مارک ذکر برگ نے پاکستان نہ آنے کا اعلان کردیا: وجہ بھی بتادی

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توہین مذہب مقدمے کی وجہ سے وہ پاکستان نہٰن جائیں گے۔ جو روگن نامی یوٹیوبر کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران زکربرگ نے کہا کہ چند برس پہلے پاکستان میں ان کی پھانسی کے مطالبات کئے گئے تھے۔وہ نہیں جانتے کہ

مارک ذکر برگ نے پاکستان نہ آنے کا اعلان کردیا: وجہ بھی بتادی Read More »

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ : ایلون مسک نے بڑی بات کہہ دی

ایلون مسک امریکہ کے لیے انتباہ: محکمہ حکومت کی کارکردگی (ڈوجی) کے سربراہ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایسی بات کہہ دی ہے جس سے کئی امریکی اداروں میں تناؤ بڑھ گیاہے۔ ایلون مسک امریکی صدر کی جانب سے بنائی کئی ایک ایسے محکمے کے سربراہ ہیں

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ : ایلون مسک نے بڑی بات کہہ دی Read More »

آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

آسٹریلیا کے فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے دست بردار ہو گئے ہیں جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے. آسٹریلیا کے دو فاسٹ بالر کپتان پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وڈ انجری کی وجہ سے پہلے ہی اسکواڈ سے الگ ہو گئے تھے اور اب

آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »

کنگ کانگ : دنیا کا سب سے لمبا بھینسا، عمر صرف 3 سال

دنیا کے سب سے لمبے بھینسے کا اعزاز تھائی لینڈ کے کنگ کانگ نے اپنے نام کرلیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے ناکھون رتچاسیما کے نِنلینی فارم نامی باڑے میں رہنے والے کنگ کانگ کا قد 6 فٹ 8 انچ بنتا ہے۔ اور اس کی عمر صرف 3

کنگ کانگ : دنیا کا سب سے لمبا بھینسا، عمر صرف 3 سال Read More »

سپریم کورٹ کے 6 نئے ججز کی آمد، جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جن میں لاہور ہائیکورٹ کے علاوہ چاروں اعلیٰ عدالتوں کے ججز شامل ہیں۔ چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ کمیشن میں شامل دو سینیئر ترین ججز سٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے 6 نئے ججز کی آمد، جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی Read More »

غزہ میں پھر جنگ کے سائے:حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی معطل کرنے کا اعلان

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل معطل کرنے کا اعلان کردیاہے۔ جس کے بعد اسرائیل نے دوبارہ غزہ میں کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اسرائیل نے معاہدے

غزہ میں پھر جنگ کے سائے:حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی معطل کرنے کا اعلان Read More »