نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی
بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے مبینہ طور پر اپنے پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ ٹونی بیگ سے شادی کرلی ہے تاہم اب تک اس کی تصدیق یاتردید سامنے نہیں آئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستانی باپ کی اولاد نرگس فخری گزشتہ 3 برسوں سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے […]
نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی Read More »









