ایک دن میں 175کروڑ روپے کی کمائی: پشپا 2 نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے
اللو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم پشپا 2 نے پہلے ہی دن بھارت میں 175 کروڑ روپے کما کر بھارتی فلم نگری میں کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اللو ارجن، رشمیکا مندانا اور فہد فاضل کی فلم پشپا نے 3 سال پہلے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا تھا ۔ جس […]
ایک دن میں 175کروڑ روپے کی کمائی: پشپا 2 نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے Read More »









