شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری
شام میں حکومت مخالف مسلح ملیشیاؤں کی پیش قدمی جاری ہے اور باغیوں نے حلب کے بعد اب حما پر قبضے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس نے باغیوں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے جتھے اہم ترین شہر حما کے […]
شام میں باغیوں کی پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضے کی تیاری Read More »









