شاہ رخ خان نے غلطی سے اپنی اگلی فلم کا نام ۤظاہر کردیا
سال 2023 میں پٹھان، جوان اور ڈنکی ۤجیسی بہترین فلمیں دینے والے شاہ رخ خان جلد ہی فلم کنگ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا تاہم شاہ رخ کی ایک غلطی کی وجہ سے فلم کے اسکرپٹ کی جھلک سامنے آئی ہے۔ چند روز قبل ایک انٹرویو کے دوران […]
شاہ رخ خان نے غلطی سے اپنی اگلی فلم کا نام ۤظاہر کردیا Read More »









