ویب ڈیسک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روز بعد پھر کمی

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک کی کمی کردی ہے۔ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کی ہدایت کی تھی۔ وزارت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روز بعد پھر کمی Read More »

سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی نے مقامی کمپنی کے حصص خرید کر پاکستان کی ریٹیل مارکیٹ میں انٹری دے دی۔ جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے گزشتہ برس دسمبر میں گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ میں 40 فیصد حصص حاصل کرنے کے معاہدے

سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری Read More »

مسلح افواج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا اکاوئنٹ کے ذریعے افواج پاکستان کو بغاوت پر اکسانے کے الزام کو ایبسولوٹ نان سینس قرار دیتے ہوئے اپنے وکیل کے بغیر تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کیا ہے۔ چند روز قبل عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ

مسلح افواج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار Read More »

انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سینیئر اہلکار ڈورین بوگڈان-مارٹن نے کہا ہے کہ انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے ۔ جنیوا میں اچھائی کے لئے اے آئی سمٹ کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انٹر نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کی سربراہ ڈورین بوگڈان-مارٹن نے کہا

انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے: اقوام متحدہ Read More »

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر استار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے جوڑوں میں طلاق کے رجحان کو معاشرے کی عکاسی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں منوج باجپائی نے اگر آپ کسی عام سی عدلات بھی جائیں اور طلاق کی شرح معلوم کریں، تو آپ سمجھ

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے Read More »

پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کی خلائی ایجنسی اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چاند پر سیٹلائٹ بھیجنے کے بعد آج خلا میں اپنا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ سپارکو کے مطابق ’پاکستان کا جدید کمیونیکشن سیٹلائٹ ایم ایم ون آج چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ پاک سیٹ ایم ایم

پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ Read More »

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے: پاک فوج فارمیشن کمانڈرز

پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کا کہنا ہے کہ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے بیرونی سہولت کاروں کی مدد سے ریاستی اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے خلاف ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے: پاک فوج فارمیشن کمانڈرز Read More »

آپ سے بات کرنے کا موقع شاید دوبارہ نہ ملے: عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے خلاف درخواستوںں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کہا کہ آپ سے بات کرنے کا موقع شاید دوبارہ نہ ملے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سہریم کورٹ نے نیب قانون میں ترمیم کالعدم قرار

آپ سے بات کرنے کا موقع شاید دوبارہ نہ ملے: عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ Read More »

دوسرا ٹی 20 بھی ہار گئے: پاکستان کو انگلینڈ سے سیریز میں دو صفر سے شکست

چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صائم ایوب اور عماد وسیم کی جگہ عثمان خان اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا۔ لیکن یہ بھی نتیجہ نہ

دوسرا ٹی 20 بھی ہار گئے: پاکستان کو انگلینڈ سے سیریز میں دو صفر سے شکست Read More »

رفح کے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں میں اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈرون حملے

غزہ می فلسطینیوں کے آخری بچی ہوئی آبادی رفح پر بھی گزشتہ کئی دنوں سے اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ گزشتہ روز علاقے میں اسرائیلی ٹینک کے داخلے کے ساتھ ہی ڈرون سے نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے عمل میں بھی تیزی آگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق رفح میں ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز کے ڈپٹی

رفح کے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں میں اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈرون حملے Read More »