جلد ہی ٹیسلا کی گاڑیوں سے ایکس استعمال کیا جاسکے گا
دنیا کے امیر ترین شخص نے اتوار کو کہا کہ ٹیسلا کار استعمال کرنے والے جلد ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو موبائل کے بغیر استعمال کرسکیں گے۔ جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خرید کر اسے ایکس کیا ہے۔ اس میں کئی تبدیلیاں آگئی ہیں۔ وہ ایکس میں سبسکرپشن سروس لانے کے […]
جلد ہی ٹیسلا کی گاڑیوں سے ایکس استعمال کیا جاسکے گا Read More »









