ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر
قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد […]
ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر Read More »









