ویب ڈیسک

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کی کئی ریاستیں میں گزشتہ دو روز کے دوران تاریخ کی شدید ترین بارشیں ہوئی ہے۔ ماہرین اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر قرار دے رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق متحدہ عرب امارات، بحرین، ایران، عمان اور قطر کے مختلف علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ اس کے […]

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین یہ جان سکیں گے کہ کچھ عرصہ قبل ان کی رابطہ فہرست میں سے کون کون آن لائن تھا۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کے تجربے کو مسلسل بہتر بنانے کے لیےنئے اور پرکشش فیچر متعارف کرواتا رہتا

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا Read More »

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا ہے کہ عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نے ملک میں امن و استحکام کے لیے اپنی

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

فیض آباد دھرنا رپورٹ : بحیثیت وزیر اعلیٰ شہباز شریف غافل اور کمزور قرار

2017 میں فیض آباد انٹرچینج پر ٹی ایل پی کے دھرنے کے محرکات اور پشت پناہی کرنے والوں کے تقین کے لئے قائم کمینش نے سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلیئر قرار دے دیا۔۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر سابق آئی جی سید اخترعلی شاہ کی صدارت میں سابق

فیض آباد دھرنا رپورٹ : بحیثیت وزیر اعلیٰ شہباز شریف غافل اور کمزور قرار Read More »

سعودی وزیر خارجہ نے جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی امید دلادی

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے شمار معاشی امکانات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔ توقع ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران ہم اس سلسلے میں نمایاں پیش رفت دیکھیں گے۔ اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل

سعودی وزیر خارجہ نے جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی امید دلادی Read More »

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی سے 14 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کمپنی کے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں Read More »

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق

امریکی ماہرین نے ہزاروں خواتین کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر نتیجہ اخذکیا ہے کہ ایک تہائی خواتین مہینے میں خاص ایام کے (ماہواری) کے دوران آدھی سر میں درد (مائگرین) کا شکار ہوتی ہیں۔ امریکا کے شہر ڈینور میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے سالانہ اجلاس میں خواتین میں ماہواری کے دوران درد شقیقہ

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق Read More »

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا

بے نظیہر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کیسربراہی یں پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو والد کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والی آصفہ بھٹو زرداری نے

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا Read More »

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں میں جامع مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کئے گئے انڈے کی نیلامی سے مجموعی طور پر دو لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد رقم حاصل ہوئی ہے اور یہ پاکستانی کرنسی میں ساڑھے 7 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام Read More »

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »