سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیوں ہوئی؟ والد نے خاموشی توڑ دی
سلمان خان کے والد سلیم خان نے اتوار 14 اپریل کو ممبئی میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اتوار 14 اپریل کی علی الصبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 5 […]
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیوں ہوئی؟ والد نے خاموشی توڑ دی Read More »









