آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں کہا ہے کہ ان کا ادارہ کسی بھی ملک کے اندرونی سیاسی معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتا ہے۔۔ چند روز قبل عمران خان نے آئی ایم ایف […]
آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا Read More »









