ویب ڈیسک

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار؛ 7 سال قید کی سزا

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار دیتے ہوئے دونوں کو 7 ،7 سال قید کی سزا سنادی۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے گزشتہ برس 25 نومبر کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ خاور مانیکا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار؛ 7 سال قید کی سزا Read More »

نواز شریف چوتھی بار مسلط ہونے کے لیے غلط بیانی کررہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک شخص چوتھی بار وزیراعطم مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے، وہ شخص غلط بیانی کررہا ہے۔۔۔ تھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کو عوام کی فکر نہیں، انہیں بس کرسی پر بیٹھنا

نواز شریف چوتھی بار مسلط ہونے کے لیے غلط بیانی کررہے ہیں: بلاول Read More »

اقتدار میں آکر دوبارہ ترقی کا سفر شروع کریں گے: نواز شریف

نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،اقتدار میں آکر ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کریں گے۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران میاں نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں آٹے کی قیمت بھی سب سے کم تھی ، چینی کی قیمت بھی سب سے

اقتدار میں آکر دوبارہ ترقی کا سفر شروع کریں گے: نواز شریف Read More »

بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے نومبر کے لئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.13 روپے فی یونٹ مہنگی کی تھی اور اب دسمبر کے لیے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے Read More »

” نہ کھپے نہ کھپے، میاں صاحب نہ کھپے”

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے “نہ کھپے نہ کھپے، میاں صاحب نہ کھپے” کا نعرہ لگادیا۔۔ جیکب آباد اور دیگر علاقوں میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں، سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل

” نہ کھپے نہ کھپے، میاں صاحب نہ کھپے” Read More »

وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی 4 روپے کی تھی: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی 4 روپے کی تھی۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ طلال چوہدری وفاداری کی ایک مثال ہے، اور رانا ثناءاللہ تو پھر رانا ثناءاللہ ہے ، رانا ثناءاللہ نوازشریف

وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی 4 روپے کی تھی: نواز شریف Read More »

واٹس ایپ کی ویب صارفین کے لئے چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

دنیا کی سب سے مقبول انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے بعد ویب کے لئے بھی چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں کررہا ہے۔۔ واٹس ایپ نے مئی 2023 میں اپنے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا چیٹ لاک فیچر متعارف کرایا

واٹس ایپ کی ویب صارفین کے لئے چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں Read More »

فریج کی گنجائش لیٹر میں کیوں ناپی جاتی ہے، اس کے پیچھے سائنس کیا ہے؟

آج کے دور میں فریج سہولت سے زیادہ ضرورت بن چکا ہے۔ فریج خریدتے وقت اکثر فریج کا سائز تو کیوبک فٹ میں بتائی جاتی ہے لیکن اس کی گنجائش کلو کے بجائے لیٹر میں کہی جاتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے۔۔۔ ریفریجریٹر میں سامان رکھنے کی گنجائش کو لیٹر

فریج کی گنجائش لیٹر میں کیوں ناپی جاتی ہے، اس کے پیچھے سائنس کیا ہے؟ Read More »

ہیرا منڈی میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا اور ادیتی راؤ حیدری کی پہلی جھلک

طویل انتظار کے بعد سنجے لیلا بھنسالی کے ویب سیریز”ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار” کی پہلی جھلک آخرکار آ گئی ہے۔ ہیرامنڈی وہ جادو ہے جسے سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی فلم سے ویب کی دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس کی پیشکش “ہیرامنڈی: ڈائمنڈ بازار ” کا

ہیرا منڈی میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا اور ادیتی راؤ حیدری کی پہلی جھلک Read More »

اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر سیاستدانوں کو مسلسل جدوجہد کرنی ہو گی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر سیاستدانوں کو مسلسل جدوجہد کرنی ہو گی ۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پی ڈی ایم کے کردار سے پہلے سے مایوس تھا۔ میں نواز

اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر سیاستدانوں کو مسلسل جدوجہد کرنی ہو گی: بلاول Read More »