ویب ڈیسک

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کررہا تھا تو آپ نے ایسے بندے کو آنے کی اجازت کیوں دی جس نے پاکستان کو اجاڑ دیا۔ جلسے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آپ کیسے شخص کے جھانسے […]

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف Read More »

معروف برطانوی گلوکار اور اداکار ڈینی لیمبو دائرہ اسلام میں داخل

برطانیہ کے معروف اداکار ڈینی کیرن المعروف ڈینی لیمبو اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئے۔۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈینی کیرن کا شمار ملک کے معروف ریئلٹی ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت میں ہوتا ہے۔ 16 برس کی عمر سے گلوکاری کرنے والے ڈینی کیرن نے ہوٹلنگ کے شعبے میں کامیابی حاصل

معروف برطانوی گلوکار اور اداکار ڈینی لیمبو دائرہ اسلام میں داخل Read More »

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناکر پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھادیئے۔ اوگرا کی سمری اور نگراں وزیر اعظم کی منظوری سے 15 فروری تک کے لئے وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا Read More »

امریکا میں جنسی زیادتی کا شکار60 لاکھ خواتین کے حاملہ ہونے کا انکشاف

امریکا میں زیادتی کا شکار ہر 20 میں سے ایک عورت کے حاملہ جب کہ تین میں سے ایک کے جنسی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔ امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن (American Journal of Preventive Medicine.) نامی موقر طبی جریدے میں امریکا میں بیماریوں پر قابو پانے اور اس کی روک تھام

امریکا میں جنسی زیادتی کا شکار60 لاکھ خواتین کے حاملہ ہونے کا انکشاف Read More »

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کا مقام تبدیل

بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ راکول پریت سنگھ اور فلم پروڈیوسر جیکی بھگنانی جلد شادی کرنے والے ہیں۔ پہلے یہ شادی خلیجی ملک میں ہونا تھی لیکن اب یہ بھارتی ریاست گوا میں ہی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے دولت مند طبقے سے

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کا مقام تبدیل Read More »

سام سنگ کی 3 سستے اسمارٹ فونز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں

دنیا بھر میں جدید ترین موبائل فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ جلد ہی تین نئے اسمارٹ فونز جلد لانچ کرنے جا رہا ہے، جو حالیہ نئے موبائل کی نسبت سستے ہوں گے۔۔ سام سنگ نے حال ہی میں اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 24 Samsung) (Galaxy S24 لانچ کیا ہے۔ جس کی قیمت

سام سنگ کی 3 سستے اسمارٹ فونز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں Read More »

انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ ’کسی کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں 262ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو

انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

بلاول کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا پر بیان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پسند پارٹی ہے، عمران خان کی سزا پر جشن نہیں مناسکتے۔بشریٰ بی بی کے جیل جانے پر دلی افسوس ہے۔ مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان

بلاول کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا پر بیان Read More »

عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں۔ کیا اسے چوری پراس لیے چھوڑ دیا جائے کہ وہ وزیراعظم کی بیوی ہے۔ طفروال میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف کیا

عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں: مریم نواز Read More »

اینیمل کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم میں نیا روپ

انیمل کی کامیابیوں کے بعد رنبیر کپور اب معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ 17سال بعد کام کررہے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک بار پھر چاکلیٹی روپ دھار لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی اگلی فلم لو اینڈ وار کا اعلان

اینیمل کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم میں نیا روپ Read More »