ویب ڈیسک

سائبر کرائم سے حاصل 610 ارب روپے سے زائد مالیت کے بٹ کوائن برآمد

جرمنی میں پولیس نے تفتیش کے دوران 610 ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی کرپٹر کرنسی بٹ کوائن ضطب کرلی ہے۔ یہ کرنسی سائبر کرائم کے دوران تاوان کی مد میں وصول کی گئی تھی۔ جرمنی کے سرکاری میڈیا ڈی ڈبلیو کے مطابق جرمنی کے مشرقی صوبے سیکسنی میں پولیس نے دو ملزمان سے […]

سائبر کرائم سے حاصل 610 ارب روپے سے زائد مالیت کے بٹ کوائن برآمد Read More »

توشہ خانہ کیس میں دوسری مرتبہ سزا: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

سائفر کے بعد اب عمران خان کو توشہ خانہ کیس مٰں بھی سزا ہوگئی ہے۔عدالت نے انہیں اور ان کی اہلیہ کو 14،14 قید کی سزا سنادی ہے۔۔ اگست 2023 میں اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید اور

توشہ خانہ کیس میں دوسری مرتبہ سزا: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید Read More »

ملائیشیا میں آئندہ 5 سال کے لئے نیا بادشاہ مقرر

ملائیشیا کی ریاست جوہر کے سلطان ابراہیم نے ملک کے سترہویں بادشاہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ ملائیشیا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ملک کے جنوبی ریاست جوہر کے سلطان ابراہیم اسکندر آئندہ 5 برس کے لئے ملک کے نئے باداشہ ہوں گے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔ آئین

ملائیشیا میں آئندہ 5 سال کے لئے نیا بادشاہ مقرر Read More »

عمران خان اور شاہ محمود کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا

سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت اپریل 2022 میں گرائی گئی۔ لیکن اس کی سازش اکتوبر 2021 میں اس وقت شروع ہوئی جب جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو تبدیل کیا۔

عمران خان اور شاہ محمود کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا Read More »

روٹی مہنگی ہوتی تو عوام کو میں یاد آتا ہوں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے ایسے ایسے نقصانات ہوئے جس کی تلافی نہیں ہے، میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا اور ملک پر ظلم نہیں کیا۔ ہارون آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی

روٹی مہنگی ہوتی تو عوام کو میں یاد آتا ہوں: نواز شریف Read More »

عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول

مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ چلنا ناممکن ہے۔ مسلم لیگ ن کی وجہ سے آصف علی زرداری کو ساڑھے 12 سال جیل میں ڈالا گیا۔ اسی دور کے کیسز کی بنا پر پرویز مشرف اور عمران خان کے ادوار میں بھی ان کو جیل جانا پڑا

عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول Read More »

بہو کا ساس پر میک اپ کا سامان چوری کا الزام ؛ معاملہ حل کرانے سرکار آگئی

ساس بہو کے جھگڑے نئی بات نہیں ۔ اس رشتے میں جڑی خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہین لرنے کا بہانہ چاہیے ہوتا ہے ۔ اس ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں سامنے آیا ہے۔ جس کی تفصیل سن کر ہر کوئی حیران اور پریشان ہوگیا ہے۔

بہو کا ساس پر میک اپ کا سامان چوری کا الزام ؛ معاملہ حل کرانے سرکار آگئی Read More »

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں

اسٹیٹ بینک نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کے اعلان کے موقع پر مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ جعلی نوٹوں کی شکایات دیکھتے ہوئے بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر نئے کرنسی متعارف کرائے جائیں گے لیکن یہ سب

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں Read More »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کو ’تیسرے ملک‘ کی مدد حاصل ہے: ایران

پاکستان اور ایران نے تمام شعبوں میں تعاون فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران سرحدی خطے میں دہشت گردوں کو تیسرے ملک کی مدد حاصل ہے۔۔ گزشتہ ہفتے پاکستانا ور ایران کے درماین جھڑپ کے بعد پیر

پاک ایران سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کو ’تیسرے ملک‘ کی مدد حاصل ہے: ایران Read More »

گوگل اور فیس بک کا بچوں کی ایپس سے ڈیٹا چوری کرنے کا انکشاف

دنیا کی ٹیک انڈسٹری کے دو سب سے بڑے نام گوگل اور فیس بک نے ڈیٹا چوری میں بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔ دونوں کمپنیاں کا بڑے پیمانے میں بچوں کی ایپس کا ڈٰیٹا چوری کرنے میں ملوث نکلی ہیں۔ اس انکشاف نے صارفین کی رازداری اور سلامتی کے بارے میں بھی سنگین خدشات کو

گوگل اور فیس بک کا بچوں کی ایپس سے ڈیٹا چوری کرنے کا انکشاف Read More »