ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان
چین کی تیار کردہ مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ڈیپ سیک نے اوپن اے آئی اور اس سے جڑی بڑی ٹیک کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑادیں۔دنیا کے ٹاپ 500 امیر لوگوں کو ایک دن میں 108 ارب روپے کے مجموعی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے چیٹ […]
ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان Read More »









