سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال
آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر عامر جمال کہتے ہیں کہ سڈنی کی پچ میں ڈرامائی تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہ بیٹنگ کے لیے سازگار نہین رہی۔ سڈنی تیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران عامر جمال نے کہا کہ […]
سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال Read More »









