admin

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی

اسرائیل اور امریکا نے حماس کی فنڈنگ میں بٹ کوائن (Bitcoin)، ڈوجی کوائن (Dogecoin ) اور ایتھیریم (Ethereum) جیسی کرپٹو کرنسیوں کے کردار کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ حماس نے 7 اکتوبر کواسرائیلی بربریت کے جواب میں اپنی مسلح مزاحمتی تحریک کا سب سے بڑا آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع کیا۔ روس کو چھوڑ کر امریکا […]

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی Read More »

کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟

رول پلیئنگ ویڈیو گیم (آر پی جی) گینشین امپیکٹ (Genshin Impact) کو مارکیٹ میں آئے صرف 3 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اپنی دلچسپی اور بہیترین ڈیزائننگ نے اسے قلیل مدت میں دنیا کے مقبول ترین گیمز کی فہرست میں لاکھڑا کیا ہے۔۔ اس کے باوجود گیمنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوال یہ

کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟ Read More »

تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن ۔۔۔ نواز شریف کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ میرے دل میں بدلے اور انتقام کی کوئی تمنا نہیں۔ میری تمنا ہے کہ میری قوم کے لوگ خوشحال ہو جائیں۔ مینار پاکستان لاہور پر وطن واپسی کے بعد جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ کچھ دکھ درد ایسے ہوتے ہیں

تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن ۔۔۔ نواز شریف کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید Read More »

غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان غزہ پہنچنے لگا

فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے 20 ٹرک مصر کی سرحد سے غزہ میں داخل ہو گئے ہیں جب کہ اسرائیل نے کہا ہے کہ امداد صرف غزہ کے جنوبی علاقوں تک ہی جائے گی۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والے ٹرکوں میں لاکھوں متاثرین کے لیے پانی، خشک

غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان غزہ پہنچنے لگا Read More »

ایکس (ٹوئٹر) نے کمائی کے لیے دو نئی سبسکرپشن آفرز پر کام شروع کردیا

دنیا کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے دو نئی سبسکرپشن آفرز لانے کااعلان کردیا ہے۔ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایلون مسک نے بتایا کہ ایکس کی قیادت ادارے کو مالی نقصان سے نکالنے کی پوری کوشش کررہی ہے۔ جس کے لئے دو نئی

ایکس (ٹوئٹر) نے کمائی کے لیے دو نئی سبسکرپشن آفرز پر کام شروع کردیا Read More »

فربہ خواتین کو چھاتی کا کینسر دوبارہ ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چھاتی کے کینسر کو ہرانے والی موٹی خواتین میں یہ مرض دوبارہ حملہ آور ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ڈنمارک کے آرہس یونیورسٹی اسپتال کے شعبہ آنکولوجی میں چھاتی کے کینسر کے دوبارہ ہونے کی وجوہات کے تعین کے لیے تحقیق کی گئی۔ جس

فربہ خواتین کو چھاتی کا کینسر دوبارہ ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق Read More »

گیمرز میں سبسکرپشن کا چڑھتا بخار اربوں ڈالر کی مارکیٹ بن گیا

دنیا بھر کے ای گیمرز کے لیے سبسکرپشن ایک بخار بن گیا ہے جو آپریٹرز کو اربوں ڈالر کی کمائی کرکے دے رہا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران دنای بھر کے گیمرز نے سبسکرپشن ماڈل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو محسوس کیا ہے۔ کچھ گیمز آپریٹرز کے لئے یہ کامبیابی کی کنجی ثابت ہوا

گیمرز میں سبسکرپشن کا چڑھتا بخار اربوں ڈالر کی مارکیٹ بن گیا Read More »

پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام میں 3 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد

امریکا نے 3 چینی کمپنیوں پر پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام لگا کر پابندیاں عائد کریں ۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں 3 چینی کمپنیوں پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر عائد پابندیوں کے باوجود پاکستان

پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام میں 3 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد Read More »

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل

پاکستان نے چین کے چاند کے قطب جنوبی پر تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے دوران نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل Read More »

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہار گیا

بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنے چوتھے لیگ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 62 رنز سے ہار گیا۔ جنوبی بھارت کے شہر بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور پاکستان کو جیت کے لئے 368

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہار گیا Read More »