شاہ رخ کی جوان میں ایکشن دکھانے والی اداکارہ اب کیا کرنے والی ہے
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار اور شاہ رخ خان کی فلم جوان میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ نین تھارا اپنی نئی فلم سے بھی مداحوں کے دل جیتنے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے بالی ووڈ نے جنوبی بھارتی فلموں کی کہانیاں ری میک کے نام پر بنائی اور کامیابیاں […]
شاہ رخ کی جوان میں ایکشن دکھانے والی اداکارہ اب کیا کرنے والی ہے Read More »