معیشت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے بڑھا کر 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ آج سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 8 روپے 14پیسے فی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی سے 14 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کمپنی کے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں Read More »

پاکستانیوں نے 8 ماہ میں 326 ارب روپے کے غیر ملکی موبائل فون خریدڈالے

پاکستان میں رواں مالی سال 2024 کے دوران اب تک مجموعی طور پر ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں جب کہ ملک میں بننے والے موبائل فونز کی خرید و فروخت اس کے علاوہ ہے۔ پاکستان میں اس وقت 25 سے زائد موبائل بنانے والی کمپنیاں

پاکستانیوں نے 8 ماہ میں 326 ارب روپے کے غیر ملکی موبائل فون خریدڈالے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا

حکومت نے 15 اپریل تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ہائی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا Read More »

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی استحکام لانے کے لئے تمام وزارتوں کے لئے 5 سالہ اہداف مقرر کردیئے ہیں۔۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی ۤئی کی حکومت میں معاشی مسائل بڑھے۔ ،وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن پہلے تحریری طور پر تمام

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر Read More »

آئی ایم ایف سے نئے قرض کے لئے 3 سالہ پروگرام پر اپریل میں بات ہو گی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے پروگرام پر بات واشنگٹن میں اپریل کے وسط میں ہو گی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان ایک بڑے اور طویل پروگرام میں شامل ہونا چاہتا ہے ہم کم از کم تین سال کا پروگرام چاہتے ہیں لیکن اس

آئی ایم ایف سے نئے قرض کے لئے 3 سالہ پروگرام پر اپریل میں بات ہو گی: وزیر خزانہ Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے حتمی جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ گذشتہ برس پاکستان کی مختصر مدت کی معاشی ضروریات پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے ایک

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ موجودہ وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ نئی قیمتیں 31 مارچ تک نافذ العمل ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 279

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا Read More »

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی توسیع شدہ فنڈ فیسلٹی کے تحت ایک بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے کی گئی گفتگو میں نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ Read More »

حکومت اپنے خرچ کے لئے یومیہ 27 ارب روپے کا قرض لینے لگی

ملک کی معاشی صورت حال یہ ہے کہ حکومت پر ہر 27 ارب روپے قرض کا اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2023 میں 55 ہزار 22 ارب روپے کا قرضوں کا بوجھ تھا جو کہ دسمبر تک بڑھ کر 65 ہزار 188 ارب روپے تک جاپہنچا۔ جنوری 2024 حکومتی قرضوں

حکومت اپنے خرچ کے لئے یومیہ 27 ارب روپے کا قرض لینے لگی Read More »