پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا
حکومت نے 15 اپریل تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ہائی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا Read More »