انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران
چین کے شہر چینگدو میں مشہور گلوکار وانگ لیہوم کے ’بیسٹ پلیس ٹور‘ کنسرٹ نے اس وقت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی، جب اسٹیج پر جی ون ہیومنائیڈ روبوٹس نے رقاصاؤں کے ساتھ مل کر مستقبل کے رقص کا حیران کن مظاہرہ پیش کیا۔ لائیو میوزک، دلکش لائٹنگ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ […]
انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران Read More »









