فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان
ملک میں نیم مارشل لا تو لگ گیا ہے، اگرشہریوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہی ہوگئی ۔ اور ان سب کا مقصد ہماری جماعت کو ختم کرکے نواز شریف کو لانا ہے۔
فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان Read More »