صفحۂ اول

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو […]

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے Read More »

جنگ میں ہم نے ابھی اپنی تمام ٹیکنالوجی ظاہر نہیں کی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جے ایف-17 تھنڈر، جے-10 سی، فتح-1 اور فتح-2 میزائل پاکستان کی تکنیکی ترقی کی مثالیں ہیں۔ہم نے اپنی روایتی افواج کی مکمل طاقت ابھی تک استعمال ہی نہیں کی۔ ہم نے اپنی تمام ٹیکنالوجی بھی ظاہر نہیں کی۔ الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو

جنگ میں ہم نے ابھی اپنی تمام ٹیکنالوجی ظاہر نہیں کی: ترجمان پاک فوج Read More »

مودی کی گیڈر بھبکیاں مسترد: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں۔ جھوٹے الزامات اور عسکری دعوے اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین

مودی کی گیڈر بھبکیاں مسترد: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: پاکستان Read More »

کروم اور فائرفاکس سے ہیکنگ کا خدشہ: پاکستانی صارفین کے لئے الرٹ

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے انٹر نیٹ براؤزرز گوگل کروم اور موذیلا فائر فاکس کے ذریعے ہیکنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے جاری ایڈوائزری میںکہا گیا ہے کہ ہیکرز گوگل کروم اور فائرفاکس کے ذریعے صارفین کی معلومات اور سٹورکیا ہوا ڈیٹا چوری کرسکتے ہیں۔ ایڈوائزری

کروم اور فائرفاکس سے ہیکنگ کا خدشہ: پاکستانی صارفین کے لئے الرٹ Read More »

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کی آڑمیں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔ سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے عالمی برادری کو پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کے جارحانہ عزائم

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول Read More »

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔۔ تینوں میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔۔ تاہم میچز کے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ

گوگل نے آئی او 2025 میں نیا اے آئی ٹول فلو پیش کیا ہے۔ جو خاص طور پر فلم میکرز اور تخلیقی پیشہ ور افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نیا ماڈل گوگل کے کئی ایڈوانسڈ اے آئی ماڈلز کو منظم انداز میں ضم کرکے کام کرتا ہے ہے۔ جس کی وجہ سے

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ Read More »

رازداری کا تحفظ: واٹس ایپ نے اب تک کی سب سے بڑی تشہیری مہم شروع کردی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے ااب تک کی سب سے بڑی آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی یہاں تک کہ واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کے ذیلی ادارے تک بھی صارفین کے پیغامات کو دیکھ یا سن نہیں سکتے۔

رازداری کا تحفظ: واٹس ایپ نے اب تک کی سب سے بڑی تشہیری مہم شروع کردی Read More »

پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل: جنرل عاصم منیر اب کبھی ریٹائرنہیں ہوں گے

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی قواعد کے مطابق اب ان کے نام کے ساتھ کبھی ریٹائرڈ کا لفظ شامل نہیں ہوگا۔ فیلڈ مارشل فوج (تینوں افواج) میں جنرل کے رینک سے اوپر سب سے بڑا عہدہ ہے۔ یہ

پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل: جنرل عاصم منیر اب کبھی ریٹائرنہیں ہوں گے Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شکستِ فاش دینے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ایئر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی Read More »