وسیم اکرم کی پی ایس ایل میں انٹری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی ایس ایل میں بطور کمنٹریٹر انٹری دے دی۔اس سے قبل وہ کراچی کنگز کی منیجمنٹ کے ساتھ منسلک رہے تھے۔ پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیش 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔ کراچی، لاہور، ملتان اور پنڈی میں کھیلے جانے والے اس ایونٹ کے لئے […]
وسیم اکرم کی پی ایس ایل میں انٹری Read More »









