اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کو ملنےکی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل […]
اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست Read More »









