صفحۂ اول

انسٹاگرام پر اب ریلز اور تصویر کئی لوگوں کو ایک ساتھ بھیج سکتے ہیں

دنیا بھر کی ایپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح انسٹاگرام بھی خود کو اپنے صارفین کے لئے مسلسل ہر روز نئی اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے۔ اس سےاسے ناصرف دیگر مسابقتی پلیٹ فارمز سے مقابلےمیں آسانی ہوتی ہے بلکہ صارفین بھی جڑے رہتے ہیں۔ انسٹاگرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے ۔ […]

انسٹاگرام پر اب ریلز اور تصویر کئی لوگوں کو ایک ساتھ بھیج سکتے ہیں Read More »

سلمان خان کی “سکندر” فلاپ، چند کروڑ کمانا بھی مشکل ہوگیا

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ اپنی ریلیز کے 6 دن میں ہی باکس آفس پر بیٹھگئی ہے اور فلم کے لیے چند کروڑ بھی کمانا مشکل ہے ۔ بالیووڈ کے سلطان کہے جانے والے سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ 30 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ۔ عید کے موقع پر آنے والے

سلمان خان کی “سکندر” فلاپ، چند کروڑ کمانا بھی مشکل ہوگیا Read More »

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا

اسرائیلی فوج نے نام نہاد سکیورٹی زون کو وسعت دینے کے لیے شمالی غزہ کے مزید علاقوں میں داخل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ پیش رفت غزہ کے جنوب میں ایک بڑے آپریشن کے ذریعے وسیع علاقوں پر قبضے کے اعلان کے چند روز بعد ہوئی ہے۔ اسرائیل نے اپنے سیکیورٹی زون کو

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا Read More »

لاہور میں پی ایس ایل کی تیاریاں: اسکولوں کی اوقات کار بھی بدل دیئے گئے

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران لاہور میں اسکولوں کی اوقات کار بدل دیئے گئے۔ رواں ماہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا آغاز ہورہا ہے۔ جس کے میچز کراچی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔ لاہور میں پی ایس ایل کے میچز

لاہور میں پی ایس ایل کی تیاریاں: اسکولوں کی اوقات کار بھی بدل دیئے گئے Read More »

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ

پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کی برآمدی مصنوعات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو کئی گنابڑھا دیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی برآمدات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ امریکا دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر کی

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ Read More »

واٹس ایپ پر بلیو ٹک کو کیسے چھپایا جائے ؟

واٹس ایپ چلانے کے دوران ، لوگ اپنی چیٹ کے ساتھ ساتھ بہت سی چیزیں بھی نجی رکھنا چاہتے ہیں ۔ کچھ صارفین دوسرے لوگوں کو یہ بتانا بھی نہیں چاہتے کہ انہوں نے پیغام پڑھا ہے یا نہیں۔ واٹس ایپ دنیا کاسب سے مقبول انسٹنٹ کالنگ اور میسجنگ پلیٹ فارم ہے ۔ اسے دنیا

واٹس ایپ پر بلیو ٹک کو کیسے چھپایا جائے ؟ Read More »

لیجنڈ بالی وڈ اداکار منوج کمار چل بسے

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق منوج کمار گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے تاہم جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات انہیں تشویشناکحالت مٰں ممبئی کے نجی اسپتال لایا گیا۔ جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔ اسپتال کے جاری کردہ

لیجنڈ بالی وڈ اداکار منوج کمار چل بسے Read More »

خبردار!صرف زندہ ہی نہیں مردہ چوہا بھی بہت سی بیماریاں پھیلاتا ہے

چاہے آپ اپنے گھر کو کتنا ہی صاف رکھیں ، ایک گھر میں گھس جانے والے چوہے کو نکالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ کبھی یہ چوہے کھانے یینے کی اشیا کا خانہ خراب کردیتے ہیں تو کبھی کپڑوں اور دیگر اشیا تک کو کتر ڈالتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان سے کئی اقسامکی بیماریاں بھی

خبردار!صرف زندہ ہی نہیں مردہ چوہا بھی بہت سی بیماریاں پھیلاتا ہے Read More »

جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لا لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے گزشتہ برس ملک میں مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جونبی کوریا کے صدر یون سک یول نے گزشتہ برس ملک میں مارشل لاء کا اعلان کرتے

جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لا لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا Read More »

عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکیج کے اعلان کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو پاکستان کے سر پر دیوالیہ ہونے کی تلوار لٹک

عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی Read More »