صفحۂ اول

میٹا بھی بی جے پی سے ڈر گیا: مارک زکربرگ کے تبصرہ پر معافی مانگ لی

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ 2024 دنیا کے لیے ہنگامہ خیز رہا اور بھارت سمیت کئی ممالک کی حکومتیں کووِڈ کے بعد ہونے والے انتخابات میں گر گئیں۔ ٹیک کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ […]

میٹا بھی بی جے پی سے ڈر گیا: مارک زکربرگ کے تبصرہ پر معافی مانگ لی Read More »

شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم اپنی 5 سال کی آئینی مدت پوری کریں گے۔ روزنامہ جنگ کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت ملک میں معاشی استحکام کے لیے کام کررہی ہے۔ آنے والے دنوں میں اس کے مثبت

شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے: اسحاق ڈار Read More »

سلمان خان نے بگ باس کے سیٹ پر اسپیشل بچے کا خواب پورا کردیا

سلمان خان ناصرف بھارت بلکہ جنوبی ایشیاکے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ فلموں میں ان کی شاندار پرفارمنس نے لوگوں کے دل تو جیت لیے ہیں لیکن ان کی مقبولیت ان کی فلموں سے کہیں زیادہ ہے۔ سلمان خان اپنے نرم دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے بگ باس

سلمان خان نے بگ باس کے سیٹ پر اسپیشل بچے کا خواب پورا کردیا Read More »

سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں مزید کارروائیوں سے انکار

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ مسلم دنیا کی باتیں تو صرف زبانی جمع کرچ تک محدود ہین لیکن اسرائیل میں اس لڑائی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرچکا ہے۔ دو سوسے زائد اسرائیلی فوجیوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت جنگ بندی کو

سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں مزید کارروائیوں سے انکار Read More »

اب بھولنے کی بیماری بھی ٹھیک ہوجائےگی، سائنسدان حل تلاش کرنے کے قریب

پہلے لوگ 60 سال کی عمر کے بعد ہی الزائمر سے متاثر ہوتے تھے لیکن آج کل یہ مسئلہ چھوٹی عمر میں بھی دیکھنے میں آرہا ہے۔ بھولنے کی یہ بیماری ڈیمنشیا کی ایک قسم ہے، اور اچھی خبر یہ ہے کہ سائنسدان اس کا علاج تلاش کرنے کے بہت قریب ہیں۔ ہم سب کو

اب بھولنے کی بیماری بھی ٹھیک ہوجائےگی، سائنسدان حل تلاش کرنے کے قریب Read More »

مسک ٹوئٹر کے بعد ٹک ٹاک کے بھی مالک بن جائیں گے؟

امریکا میں 19 جنوری کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کی خبروں کے درمیان امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی ایک بڑی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کرنے کے آپشن پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ

مسک ٹوئٹر کے بعد ٹک ٹاک کے بھی مالک بن جائیں گے؟ Read More »

خواتین مردوں کی بھاری آواز پرکشش کیوں لگتی ہیں؟

دنیا بھر میں ہر انسان کی آواز اور چہرہ مختلف ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین گہری آواز والے لڑکے پسند کرتی ہیں۔ جی ہاں، جانئے اس کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ دنیا بھر میں ہر انسان کی آواز اور چہرہ مختلف ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین گہری آواز والے

خواتین مردوں کی بھاری آواز پرکشش کیوں لگتی ہیں؟ Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے، کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ پر الزام ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں برطانیہ کی نیشنل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر Read More »

قائد ملت لیاقت علی خان؛ پاکستانی وزیر اعظم جنہوں نے بھارت کا بجٹ پیش کیا

بھارت میں مالی سال کے لئے بجٹ فروری میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن بہت ہی کم لوگوں کو یہ معلوم ہے کہ بھارت کا پہلا بجٹ قائد ملت لیاقت علی خان نے پیش کیا تھا جو بعد میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بھی بنے ۔ ہم ہندوستان کے 1946 کے بجٹ کی بات

قائد ملت لیاقت علی خان؛ پاکستانی وزیر اعظم جنہوں نے بھارت کا بجٹ پیش کیا Read More »

سری لنکن بحریہ کا بھارتیوں کے خلاف بڑا اقدام

سری لنکا کی بحریہ نے 8 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے 2 ٹرالر قبضے میں لے لیے سری لنکا کی بحریہ نے شمالی سمندری علاقے میں آپریشن کے دوران 8 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا اور ان کی دو کشتیاں ضبط کر لیں۔ اس واقعے نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان

سری لنکن بحریہ کا بھارتیوں کے خلاف بڑا اقدام Read More »