صفحۂ اول

ایلون مسک کی کرپٹو کرنسی کے قدر تیزی سے گرنے کی وارننگ دے دی

امریکا میں بیوروکریسی کو صاف کرنے کے لیے بنائے گئے نئے مجوزہ محکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی (ڈی او جی ای) کے بارے میں مسک کا کہنا ہے کہ اگر ان کا یہ محکمہ ٹھیک طریقے سے کام کرتا ہے تو اس سے امریکا میں کھلبلی مچ جائے گی۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

ایلون مسک کی کرپٹو کرنسی کے قدر تیزی سے گرنے کی وارننگ دے دی Read More »

صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن پہنچ گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت

صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے Read More »

تمام فریق ایٹمی معاہدے کی پابندی کریں تو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے تیار ہیں: ایران

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر تمام بین الاقوامی فریق ایران کے ساتھ کئے گئے ایٹمی معاہدے کی پابندی کریں تو ہم بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی ارنا کے مطابق تہران میں آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، ترکمانستان، سیئرالیون، کینیا، کیوبا، کویت، موریتانیہ اور

تمام فریق ایٹمی معاہدے کی پابندی کریں تو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے تیار ہیں: ایران Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش

کیپ ٹاؤن میں دوسری انننگز میں بہتر بلے بازی کے باوجود پاکستان میچ نہ بچاسکا، اس طرح پاکستان کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تاہم ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اننگز کی شکست کی خفت سے بچ گئی۔ کیپ ٹآن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان دوسری اننگز میں 478 رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا

واٹس ایپ اپنے صارفین کی چیٹس کو پرائیویٹ بنانے کے لیے سیکرٹ کوڈ فیچر لایا تھا۔ اس کی مدد سے چیٹ کو لاک کرنے کے لیے ایک منفرد پاس ورڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ واٹس ایپ اپنی پرائیویسی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس پر بھیجے گئے پیغامات انکرپٹڈ ہوتے ہیں جس کا مطلب

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا Read More »

سردیوں میں کیڑے مکوڑے کیوں کم نظر آتے ہیں؟ سائنسدان کیا کہتے ہیں

دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی شدید سردی ہے۔ سردیوں میں انسانوں کی بیرونی سرگرمیاں محدود ہوجاتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ سردیوں میں کیڑے مکوڑے بھی کم نظر آتے ہیں۔ کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں۔ دنیا بھر میں حشرات کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں۔ پاکستان میں گرمیوں

سردیوں میں کیڑے مکوڑے کیوں کم نظر آتے ہیں؟ سائنسدان کیا کہتے ہیں Read More »

سردیوں میں اپنے فریج کو مکمل بند نہ کریں ورنہ ۔۔۔۔

سردیوں کے دوران ہمارے گھروں میں فریج کا استعمال کم ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ فریج بند کردیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ریفریجریٹر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے دیکھ بھال میں بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ سردیوں کے موسم میں درجہ حرارت بہت کم ہوجاتا ہے جس

سردیوں میں اپنے فریج کو مکمل بند نہ کریں ورنہ ۔۔۔۔ Read More »

کانوں سے میل صاف کرنا چاہتے ہیں تو گھریلو ٹوٹکے اپنائیں

کان ہمارے جسم کے نازک حصوں میں سے ایک ہے، اس لیے ہمیں اس کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ اگر آپ کانوں کو غلط طریقے سے صاف کرتے ہیں تو یہ قوت سماعت کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس لیے اسے صحیح طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے کانوں میں میل جمع ہوتا رہتا

کانوں سے میل صاف کرنا چاہتے ہیں تو گھریلو ٹوٹکے اپنائیں Read More »

جو کہے ملک کوآگ لگا دواس کے بہکاوے میں نہ آنا: مریم نوازکی طلبہ کو نصیحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کی ماہانہ آمدن 3 لاکھ روپے سے کم ہے ان کے لیے بچوں کی پڑھائی کے خرچے برداشت کرنا آسان کام نہیں ہے۔ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ طلبا کو ان کی تعلیمی

جو کہے ملک کوآگ لگا دواس کے بہکاوے میں نہ آنا: مریم نوازکی طلبہ کو نصیحت Read More »

سلمان خان خطرے میں! گھر کے باہر ایک بار پھر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی ایک مرتبہ پھر سخت کردی گئی ہے۔ جس سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ بھارتی فلم نگری کا سلطان ایک بار پھر خطرے میں ہے۔ سال 2024 سلمان خان کے لیے بہت مشکل رہا ہے۔ اداکار کو مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں

سلمان خان خطرے میں! گھر کے باہر ایک بار پھر سیکیورٹی بڑھا دی گئی Read More »