صفحۂ اول

ٹرمپ جرات مند شخص، بہتر تعلقات چاہتے ہیں : افغان طالبان کی خواہش

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈونلڈ ٹرمپ ایک جرات مند اور قوتِ فیصلہ رکھنے والے شخص ہیں۔ اس لئے افغان حکومت نئی امریکی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق شیر محمد […]

ٹرمپ جرات مند شخص، بہتر تعلقات چاہتے ہیں : افغان طالبان کی خواہش Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی

پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ سیریز میں بھی شکست کا سامنا ہے۔ کیپ ٹآن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقا کے 615 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان نے میچ کے تیسرے روز کا آغاز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی Read More »

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے

آج کل تقریباً تمام سروسز کے لیے ایپس دستیاب ہیں۔ یہ انسٹال کرنا بہت آسان ہیں لیکن بعض اوقات لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت بہت سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ کھانا آرڈر کرنے سے لے کر ٹیکسی کی بکنگ تک تقریباً ہر کام کے

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے Read More »

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے استار اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے ٹخنے میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ Read More »

دن میں اماں بلانے والے رات کو ساتھ سونے کے لیے کہتے ہیں: بھارتی اداکارہ

بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سندھیا نائیڈو نے فلموں میں کام کے بدلے کئے جانے والے نامناسب مطالبات سے متعلق ئنے انکشافات کرکے کھلبلی مچادی ہے۔ سال 2018 میں بھارت کی جنوبی ریاستوں کی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سری ریڈی نے کام کے بدلے نامناسب مطالبات (کاسٹنگ کاؤچ) کے حوالے سے اپنا تجربہ شیئر کیا

دن میں اماں بلانے والے رات کو ساتھ سونے کے لیے کہتے ہیں: بھارتی اداکارہ Read More »

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا

بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ہندوستان کا مسلسل تیسری بار ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے کینگروز کو

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا Read More »

دوسرا ٹیسٹ: ریان رکلٹن کے 259 رنز پاکستان کے خلاف کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ریان رکلٹن نے نیو لینڈز میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 259 رنز کی تاریخی اننگز کھیل کر کئی اعزاز اپنے نام کرلئے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ جنوبی افریقا کے 28 سالہ بلے

دوسرا ٹیسٹ: ریان رکلٹن کے 259 رنز پاکستان کے خلاف کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے Read More »

سردیوں میں جسم کو دن بھر گرم رکھنا چاہتے ہیں تو نہار منہ 2 کھجوریں کھائیں

سردیوں میں نہ صرف بزرگوں بلکہ بچوں کو بھی کھجور ضرور کھانی چاہیے، یہ دن بھر جسم کو گرم رکھتی ہے۔ کھجور بہت سے وٹامنز اور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے۔ کھجوریں قدرتی شکر کا ذخیرہ ہیں۔ اس لئے ضروری غذائیت کے لحاظ سے کھجور بہت فائدہ مند ہے۔ مٹھائیاں ہوں، اسموتھیز ہوں یا گرم

سردیوں میں جسم کو دن بھر گرم رکھنا چاہتے ہیں تو نہار منہ 2 کھجوریں کھائیں Read More »

کمپنیاں 99.9 فیصد جراثیم مارنے کا دعویٰ کرتی ہیں پورے 100 فیصد کیوں نہیں؟

بڑی کمپنیاں ہمیشہ اپنے جراثیم کش ادویات میں 99.9 فیصد جراثیم کے خاتمے کا دعویٰ کرتی ہیں۔ کوئی بھی کمپنی 100 فیصد جراثیم کو مارنے کا دعویٰ نہیں کرتی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ دنیا میں اگر کوئی اور چیز ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا تو وہ جراثیم ہیں۔ شاید

کمپنیاں 99.9 فیصد جراثیم مارنے کا دعویٰ کرتی ہیں پورے 100 فیصد کیوں نہیں؟ Read More »

ناسٹراڈیمس کی 500 سال پہلے کی 4 پیشگوئیاں جو 2025 میں پوری ہوسکتی ہیں

سولہویں صدی کے مشہور فرانسیسی ماہر نجوم ناسٹرا ڈیمس کی 2025 کے لئے کی گئی پیش گوئیاں ان دنوں بین الاقوامی سطح پر زیر بحث ہیں، جن میں سے 5 ایسی ہیں جو پوری ہوگئیں تو دنیا کو ہلا کر رکھ سکتی ہیں نجومیوں اور ماہرین کے مطابق نیا سال 2025 بہت خاص ہونے والا

ناسٹراڈیمس کی 500 سال پہلے کی 4 پیشگوئیاں جو 2025 میں پوری ہوسکتی ہیں Read More »