پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا: صائم ایوب 6 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر
پاکستان کے اسٹار اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا ۔ انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ان کے ٹخنے میں فریکچر […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا: صائم ایوب 6 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر Read More »









