صفحۂ اول

خبردار!سافٹ ڈرنکس پینے سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

سوئیڈن میں کی گئی ایک ٹحقیق کے مطابق روزمرہ معمولات میں سوڈا (سافٹ ڈرنکس) کا استعمال دل کی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ سویڈن میں 70 ہزار بالغوں پر کی گئی ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ مسلسل شکر والا سوڈا ڈرنکس پینے سے فالج، ہارٹ فیل ، دل کی بے ترتیب دھڑکن […]

خبردار!سافٹ ڈرنکس پینے سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »

کانسٹیبل کے گھر، گاڑی سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں کی نقدی برآمد

بھارت میں آج کل ایک کانسٹیبل کے بڑے چرچے ہیں جس کے قبضے سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور 8 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے تعلق رکھنے والا سوربھ سنگھ 2016 میں محکمہ ٹرانسپورٹ میں بطور کانسٹیبل بھرتی

کانسٹیبل کے گھر، گاڑی سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں کی نقدی برآمد Read More »

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کمپنیوں پر حالیہ امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایسا قطعی کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ ہمارا جوہری نظام جارحانہ عزائم پر مبنی ہو۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام پاکستان کے 24 کروڑ عوام

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025 شیڈول کا اعلان ہوگیا:بھارت فائنل میں پہنچا تو دبئی میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ ہائبرڈ ماڈل پرہونے والے اس ایونٹ میں بھارت اپنے میچز یو اے ا ی میں کھیلے گا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایونٹ کے تمام میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی اور دبئی میں ڈے نائٹ

چیمپیئنز ٹرافی 2025 شیڈول کا اعلان ہوگیا:بھارت فائنل میں پہنچا تو دبئی میں Read More »

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا

انسٹاگرام اب صارفین کو اپنے دوستوں کی پرانی اسٹوریز دکھائے گا۔ یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کے مواد سے جڑے رہنے میں مدد دے گا۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز شامل کرتا رہتا ہے۔ اب کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس میں دوستوں کی پوسٹ

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا Read More »

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Read More »

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا

غزہ میں گزشتہ 14 ماہ سے اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اس سے زیادہ شرمناک بات عالمی برادری خصوصاً امت مسلمہ کی بے حسی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 2 ستمبر کی صبح شائمہ الدقی اپنی دو بیٹیوں-حنان اور 22 ماہ کی مسک-کو پولیو ویکسین لگوانے کے لیے جلدی اٹھ گئیں

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں نے بند کمرہ اجلاس میں باہمی رابطوں اور گفت و شنید کا سلسلہ کاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلا؛م آباد کے کانسٹیٹیوشن روم میں ہوا۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر

جاپان کی بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں ہونڈا اور نسان نے طویل عرصے سے جاری قیاس آرائیوں اور بات چیت کے بعد اب اپنے انضمام کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس سلسلے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ انضمام ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب آٹوموبائل انڈسٹری تیزی سے

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر Read More »

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان

ویرات کوہلی بمقابلہ بابر اعظم: ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان اکثر موازنہ کیا جاتا ہے۔ اب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ یہ موازنہ انہیں ہنسنے پر مجبور کرتا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے تمام عظیم افراد نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دیا

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان Read More »