صفحۂ اول

دپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی کا نام ‘دعا’ کیوں رکھا؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ دیپیکا نے انسٹاگرام پر اپنے پیارے کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی بیٹی کا نام بھی بتادیا۔ دپیکا اور رنویر 9 ستمبر کو بیٹی کے والدین بنے۔ اب اس جوڑے نے اپنی بیٹی […]

دپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی کا نام ‘دعا’ کیوں رکھا؟ Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مقبوضہ خطے کے مختلف علاقوں مٰں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد کو شہید کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی طیاروں نے جمعے کو دیر البلاح، نصیرات کیمپ اور الزاویدہ کے علاقوں کو

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید Read More »

بابر اعظم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

ڈان بریڈ مین، ڈیوڈ بون اور برائن لارا کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم کے زیر استعمال بیٹ بھی رکھا جائے گا۔ بابر اعظم کے ستارے اس وقت گردش میں ہیں۔ پہلے کپتانی نہ رہی اور پھر انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دو ٹیسٹ میچز سے بھی

بابر اعظم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز Read More »

چیت جی پی ٹی کے نئے فیچر سے چیٹ ہسٹری تلاش کرنے کی پریشانی ختم

اوپن اے ائی نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا اور خاص فیچر شامل کیا ہے۔ یہ فیچر لوگوں کو اپنی پرانی چیٹ تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس فیچر کے آنے سے پہلے لوگوں کو پوری چیٹ ہسٹری کو اسکرول کرنا پڑتا تھا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب

چیت جی پی ٹی کے نئے فیچر سے چیٹ ہسٹری تلاش کرنے کی پریشانی ختم Read More »

اداکارہ نرگس پر تھانیدار شوہر کا مبینہ تشدد

فلموں اور پنجابی تھیٹر کی معروف اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنیا ہے تاہم اب تک انہوں نے اپنے پولیس انسپکٹر شوہر کے خلاف کوئی درخواست نہیں دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نرگس انتہائی بری حالت میں لاہور کے ڈیفنس سی

اداکارہ نرگس پر تھانیدار شوہر کا مبینہ تشدد Read More »

گوگل پر دنیا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ جرمانہ

روس نے دنیا کے سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل پر پوری دنیا کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) سے زیادہ رقم کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق روس کی عدالت میں یوٹیوب پر بلاک کئے گئے 17 روسی چینلزکی نشریات محدود کرنے پرگوگل کے خلاف دعوے

گوگل پر دنیا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ جرمانہ Read More »

رضوان اور سلمان کو محسن نقوی کا اتحاد اور آخری بال تک لڑنے کا سبق

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آسٹریلیا اور زمبابوے سیریز کے لئے ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اگر ٹیم بن کر پرفارم کرے گی تو کوئی اسے ہرا نہیں سکتا۔ وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی

رضوان اور سلمان کو محسن نقوی کا اتحاد اور آخری بال تک لڑنے کا سبق Read More »

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی بھرمار

گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں منظور کی گئی 26ویں آئینی ترمیم کو ہائی کورٹس کے بعد اب سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا ہے۔ بلوچستان بار کونسل اور بلوچستان ہائی کورٹ بار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عابد زبیری سمیت چھ وکلا کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی بھرمار Read More »

گوگل کانیا اے آئی ایجنٹ، جو آپ کا پورا کمپیوٹر کنٹرول کرے گا

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نئی اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو ویب براؤزر کو کنٹرول کرکے مختلف کاموں کو مکمل کرے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پراجیکٹ جرویز کے نام سے تیار کیا جانے والا یہ اے آئی ٹول گوگل جیمنی ایل ایل ایم کی آئندہ

گوگل کانیا اے آئی ایجنٹ، جو آپ کا پورا کمپیوٹر کنٹرول کرے گا Read More »

پاکستان کرکٹ پھر بحران کا شکار، وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفیٰ

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز ہونے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیری کرسٹن کے کھلاڑیوں کے سیںٹرل کانٹرکٹس اور سپورٹ اسٹاف میں من پسند افراد کو شامل نہ کرنے پر پی سی

پاکستان کرکٹ پھر بحران کا شکار، وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفیٰ Read More »