صفحۂ اول

بھارت سے ٹیسٹ سیریزپاکستان سے زیادہ اہم؛ اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آرام دے دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اپنے کئی اہم کھلاڑیوں کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آرام دے دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے۔ 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 14، 16 اور 18 نومبر کو دونوں ٹآسٹریلیا میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان […]

بھارت سے ٹیسٹ سیریزپاکستان سے زیادہ اہم؛ اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آرام دے دیا Read More »

اسرائیل کی غلط فہمی دور کرنی پڑے گی: علی خامنہ ای

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پہلی مرتبہ باضابطہ ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران سپریم لیڈر نے کہا کہ عوامی طاقت کسی ملک کی سلامتی کو برقرار رکھتی ہے ۔ کسی ملک کا

اسرائیل کی غلط فہمی دور کرنی پڑے گی: علی خامنہ ای Read More »

رضوان وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محدود اوورز کی کرکٹ کے دونوں فارمیٹس کے لئے محمد رضوان کو قومی کرکٹ تیم کا نیا ککپتان مقرر کردیا ہے۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ بابر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اثاثہ ہیں۔ ہم چاہتے ہیں بابراعظم

رضوان وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان Read More »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں کئی سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ دو ماہ کے دوران آسٹریلیا اور زمبابوے کا دورہ کرے گی۔۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 4 سے 10 نومبر تک 3

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان Read More »

سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان: سرفراز، فخر، عماد اور امام باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 25 مینز کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے آئندہ 12 ماہ کے لئے ہوگا۔ سابق کپتان سرفراز احمد، محمد نواز ،عماد وسیم، فہیم اشرف، افتخار احمد اور احسان اللّٰہ کو سینٹرل کانٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ پی

سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان: سرفراز، فخر، عماد اور امام باہر Read More »

پاکستان کی راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح، برسوں بعد ہوم سیریز جیت لی

پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہوگیا۔ کھیل کے آغاز میں انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز

پاکستان کی راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح، برسوں بعد ہوم سیریز جیت لی Read More »

یو اے ای میں اب 17 برس کے نوجوان بھی ڈرائیونگ کرسکیں گے؛ نئے قانون جاری

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ٹریفک قوانین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق اب 17 سال کے لڑکے اور لڑکیاں بھی قانونی طور پر ڈرائیوانگ کرسکیں گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات میإں اب تک کار اور ہلکی گاڑیاں چلانے کا اہل ہونے کے لیے کم از

یو اے ای میں اب 17 برس کے نوجوان بھی ڈرائیونگ کرسکیں گے؛ نئے قانون جاری Read More »

قاضی فائز کا دور ختم، یحیٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا

جسٹس یحیٰ آفریدی نے نئے چیف جسٹس پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰ آفریدی سے حلف لیا۔ وی آئندہ 3 برسوں کے لئے اس عہدے پر تعینات رہیں گے۔ اس موقع پر اہم حکومتی شخصیات

قاضی فائز کا دور ختم، یحیٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا Read More »

ایران پر اسرائیلی حملہ: پاسدارانِ انقلاب اور فضائی دفاعی تنصیبات پر راکٹوں کی بارش

اسرائیل نے ایران کے مختلف علاقوں میں دفاعی تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ تاہم اب تک حملے میں ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔ الجزیرہ اور اے ایف پی کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ رات اور علی الصبح یکے بعد دیگرے دو حملوں میں پاسداران انقلاب اور فضائی دفاعی تنصیبات کو

ایران پر اسرائیلی حملہ: پاسدارانِ انقلاب اور فضائی دفاعی تنصیبات پر راکٹوں کی بارش Read More »

بھارت کو 12 سال اور 18 ہوم سیریز کے بعد شکست:نیوزی لینڈ نے تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ نے بھارت کو مسلسل دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہرا کر تارٰیخ میں پہلی بار بھارت کو اس کے گھر میں ٹیسٹ سیریز ہرادی۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ اور اب دوسرے میچ

بھارت کو 12 سال اور 18 ہوم سیریز کے بعد شکست:نیوزی لینڈ نے تاریخ رقم کردی Read More »