صفحۂ اول

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی

یوٹیوب نے بہت سے درست چینلز کو ‘اسپیم’ سمجھ کر پابندی لگا دی۔ اب یوٹیوب نے معافی مانگی ہے اور مستقبل میں بہتر نظام تشکیل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب نے سیکڑوں چینلز کو ‘اسپیم’ سرگرمیوں کی وجہ سے بند کردیا۔ اس واقعے نے خاص طور پر ان یوٹیوب صارفین کو […]

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی Read More »

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے

بھارت میں ایک جوڑا درجنوں لوگوں کو پھر سے جوان کرنے کا جھانسہ دے کر ان کے کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے غائب ہوگیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق بھارتی شہر کانپور کجے علاقے قدوائی نگر راجیو کمار دوبے اور ان کی اہلیہ رشمی دوبے نے دعوی کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے Read More »

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل

لبنان بھر میں اسرائیلی حملے جاری ہیں جب کہ حزب اللہ بھی بھرپور مزاحمت کررہی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی فوج لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت ملک بھر میں حزب اللہ کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے علاوہ جنوبی لبانن میں بھی صیہونی بربریت جاری ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل Read More »

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63-اے کے فیصلے کے خلاف نظرِثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ نے 17 مئی 2022 کو آرٹیکل 63 اے کی تشریح

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند

ابو ظہبی کی انتظامیہ نے ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزیاں سامنے آنے پر یاس جزیرے کے اہم ترین منصوبے پر تعمیراتی کام رکوادیا۔ ابوظہبی شہر سے متصل 25 مربع کلو میٹر پر محیط جزیرہ یاس میں سے 17مربع کلومیٹر اراضی سمندر میں مٹی ڈال کر حاصل کی گئی ہے۔ اس جزیرے میں قائم یاس مرینہ

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند Read More »

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان

ایکس کو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں ایلون مسک کے خریدنے کے بعد اسے ایکس کا نام دیا گیا۔ ایلون مسک وقتاً فوقتاً نئے قواعد اور ضوابط لاگو کرتے رہتے ہیں۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کو مشورہ دیا ہے۔مسک نے کہا کہ بولڈ فونٹ

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان Read More »

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو ثبوت لائیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاست دان واپس سیاست کے دائرے میں آئیں، کون بنے گا وزیراعظم کا کھیل ختم کریں، کون چیف بنے گا کون نہیں یہ کھیل بھی ختم ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو ثبوت لائیں: بلاول بھٹو زرداری Read More »

ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہتے ہیں اور دوسرے پھر لے آتے ہیں:نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر اس ملک میں کام کیا جاتا اور کام کرنے دیا جاتا اور عوام کے نمائندوں کی حکومت کو کام کرنے دیا جاتا تو آج اس ملک میں کوئی شخص بےگھر نہ ہوتا۔ لاہور میں حکومت پنجاب کے منصوبے ’اپنی چھت،

ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہتے ہیں اور دوسرے پھر لے آتے ہیں:نواز شریف Read More »

بابر اعظم کا استعفیٰ منظور، رضوان کپتانی کے مضبوط ترین امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جس کے بعد اب محمد رضوان کے لئے راستہ تقریباً صاف ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پی سی نے پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا

بابر اعظم کا استعفیٰ منظور، رضوان کپتانی کے مضبوط ترین امیدوار Read More »