ایران کی اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد امریکا کو وارننگ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے اسرائیل پرمیزائل حملوں کے بعد امریکا کو خبردار کردیا ہپے کہ وہ کسی بھی قسم کی مداخلت نہ کرے۔ ایران نے منگل کے روز تاریخ میں اسرائیل پر اپنا دوسرا براہ راست حملہ کیا۔ اس حملے میں ایران نے ہائپرسونک (آواز کی رفتار […]
ایران کی اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد امریکا کو وارننگ Read More »









