صفحۂ اول

احمد علی بٹ فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے حامی

انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کی ایک مختصر ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کو جائز قرار دیتے نظر آئے۔

احمد علی بٹ فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے حامی Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی ترامیم کےتحت فوج کے خلاف شر انگیزی اور نفرت پھیلانے پر جُرمانہ اور دوسال تک قید کی سزادی جائے گی

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ Read More »

پب جی ای اسپورٹس ایوارڈ ‘موبائل گیم آف دی ایئر’ کے لیے نامزد

ای اسپورٹس ایوارڈز نے 2023 موبائل گیم آف دی ایئر کے لیے نامزد گیمز کی نقاب کشائی کر دی ہے۔ مجموعی طور پر نو مقبول گیمز اس فہرست میں شامل ہیں

پب جی ای اسپورٹس ایوارڈ ‘موبائل گیم آف دی ایئر’ کے لیے نامزد Read More »

تیلگو فلم انڈسٹری اقربا پروری سے پاک ہے، تامل سپر اسٹار

تیلگو فلم انڈسٹری میں کوئی اقربا پروری نہیں ہے اور میگا اسٹار چرنجیوی نے بغیر کسی گاڈ فادر کے انڈسٹری میں اسے بڑا بنایا

تیلگو فلم انڈسٹری اقربا پروری سے پاک ہے، تامل سپر اسٹار Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ستاروں کی تصاویر جاری

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہربیگ ہارو 46 اور 47 نامی ستاروں کی اب تک کی سب سے تفصیلی اور روشن تصاویر ہیں۔

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ستاروں کی تصاویر جاری Read More »

مثالی شہر کی تعمیر نو کرتا  ہوا دلچسپ ویڈیو گیم

ڈیوسسٹرز کا بریکسٹی آپ کو خوابوں کی دنیا میں لے جائے گا جہاں آپ دنیا کی ازسر نو تعمیر میں مگن ہو کر اپنی تمام پریشانیوں کو بھول جائیں گے۔

مثالی شہر کی تعمیر نو کرتا  ہوا دلچسپ ویڈیو گیم Read More »