نسیم شاہ کا بھائی حنین انجری کا شکار، پاکستان شاہینز سے باہر
فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بھائی حنین شاہ انجری کا شکار ہوگیا ہے جس کہ اب اسے پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا سے باہرکردیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز (اے ٹیم) کو آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچز کی سیریز کے لئے روانہ ہونا تھا لیکن اب اس روانگی کا شیڈول تبدیل […]
نسیم شاہ کا بھائی حنین انجری کا شکار، پاکستان شاہینز سے باہر Read More »









