صفحۂ اول

ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا اور کینیڈا 180 سال بعد مد مقابل

T20 ورلڈ کپ 2024 شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کینیڈا اور میزبان امریکہ کے درمیان کھیلا گیا ۔ دونوں ٹیموں نے T20 ورلڈ کپ کے ذریعے پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کے بین الاقوامی ایونٹ مدمقابل آئیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے کہ دونوں ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہیں۔ دراصل […]

ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا اور کینیڈا 180 سال بعد مد مقابل Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری کردیا۔۔ پی سی بی کی جانب سے جاری نغمے میں علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔تین منٹ 30 سیکنڈز پر محیط اس نغمے کا عنوان ساڈی وارے اوے ہے۔ سرکاری نغمے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری Read More »

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا آج ہورہا ہے : عارف علوی

سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوعی کہتے ہیں کہ پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا آج ہورہا ہے۔ کراچی میں تحریک انصاف کے وکلا ونگ کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ کبھی آپ کو نو مئی مل جاتا

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا آج ہورہا ہے : عارف علوی Read More »

اسلام آباد پولیس سے ویتنامی سفیر کی لاپتہ بیوی ڈھونڈ نکالی

اسلام آباد پولیس نے سیف سٹی پراجیکٹ کی مدد سے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ بیوی کو 3 گھنٹوں کی محنت سے ڈھونڈ نکالا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پاکستان میں ویتنام کے سفیر وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایف ایٹ میں رہائش پذیر ہیں۔۔۔ ہفتے کی صبح ان کی اہلیہ پرس اور موبائل چھوڑ کر

اسلام آباد پولیس سے ویتنامی سفیر کی لاپتہ بیوی ڈھونڈ نکالی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روز بعد پھر کمی

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک کی کمی کردی ہے۔ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کی ہدایت کی تھی۔ وزارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روز بعد پھر کمی Read More »

سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی نے مقامی کمپنی کے حصص خرید کر پاکستان کی ریٹیل مارکیٹ میں انٹری دے دی۔ جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے گزشتہ برس دسمبر میں گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ میں 40 فیصد حصص حاصل کرنے کے معاہدے

سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری Read More »

مسلح افواج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا اکاوئنٹ کے ذریعے افواج پاکستان کو بغاوت پر اکسانے کے الزام کو ایبسولوٹ نان سینس قرار دیتے ہوئے اپنے وکیل کے بغیر تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کیا ہے۔ چند روز قبل عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ

مسلح افواج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار Read More »

انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سینیئر اہلکار ڈورین بوگڈان-مارٹن نے کہا ہے کہ انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے ۔ جنیوا میں اچھائی کے لئے اے آئی سمٹ کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انٹر نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کی سربراہ ڈورین بوگڈان-مارٹن نے کہا

انسانیت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وقت کے خلاف دوڑ رہی ہے: اقوام متحدہ Read More »

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر استار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے جوڑوں میں طلاق کے رجحان کو معاشرے کی عکاسی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں منوج باجپائی نے اگر آپ کسی عام سی عدلات بھی جائیں اور طلاق کی شرح معلوم کریں، تو آپ سمجھ

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے Read More »

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے: پاک فوج فارمیشن کمانڈرز

پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کا کہنا ہے کہ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے بیرونی سہولت کاروں کی مدد سے ریاستی اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے خلاف ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے: پاک فوج فارمیشن کمانڈرز Read More »