صفحۂ اول

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ اب بھی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم رہے ہیں۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے صرف اچھے واقعات یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی یادیں بہت خاص ہیں، وہ […]

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر Read More »

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید

غزہ اور خان یونس کو تباہ کرنے کے بعد اب اسرائیلی فوجی رفح میں ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ داخل ہوگئے پیں۔ گزشتہ روز سے اب تک شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر الگ

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید Read More »

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق

امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں بوسٹن کی ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ سے منسلک ماہرین کی تحقیق کے نتائج شائع ہوئے ہیں۔ رپورٹ

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق Read More »

عالیہ بھٹ ایک بار پھر بن گئیں ڈیپ فیک کا شکار، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ایک مرتبہ پھر ڈیپ فیک کا شکار بن گئیں ۔ اس مرتبہ ان کا چہرہ ایک پنجابی اداکارہ کے جسم پر لگاکر ویڈیو وائرل کی گئی ہے۔ آج کل مصنوعی ذہانت کی بڑی دھوم ہے لیکن ایک طبقہ اس کا منفی استعمال کررہا ہے۔ اسی میں ایک ڈیپ فیک ویڈیو بھی ہے۔

عالیہ بھٹ ایک بار پھر بن گئیں ڈیپ فیک کا شکار، ویڈیو وائرل Read More »

فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد، بظاہر کمیشن کا کام فیض حمید کو بری کرنا تھا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے 2017 میں اسلام ۤباد اور رالپنڈی کے سنگم فیض آباد پر ٹی ایلپی کے دھرنے سے متعلق کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ لگتا ہے کہ دھرنا کمیشن کا واحد کام جنرل فیض حمید کو الزامات سے بری کرنا تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں

فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد، بظاہر کمیشن کا کام فیض حمید کو بری کرنا تھا: چیف جسٹس Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل سپریم کورٹ کے

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل Read More »

جھانوی کپور نے والدہ سری دیوی کا خواب پورا کر دیا

ہندی سنیما کی پہلی سپر اسٹار مانی جانے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا چنئی والا بنگلہ اب عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بونی کپور اور جھانوی کپور نے سری دیوی کے چنئی کے گھر کی قدرے تزئین و آرائش کرکے ہوٹل میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے

جھانوی کپور نے والدہ سری دیوی کا خواب پورا کر دیا Read More »

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو ہوگیا سو ہو گیا، پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بابرا عظم نے کہا کہ میرے لیے سارے

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا Read More »

مصنوعی ذہانت سے برسوں پہلے نایاب بیماریوں کی تشخیص ممکن

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے لوگوں میں برسوں پہلے کمیاب بیماریوں کی شناخت کی جاسکتی ہے۔ سائنسی جریدے سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے مصنوعی ذہانے کا ایسا پروگرام تشکیل دیا ہے جو ایسے لوگوں کی شناخت کرسکتا ہے جنہیں نایاب بیماریوں خدشہ تھا۔

مصنوعی ذہانت سے برسوں پہلے نایاب بیماریوں کی تشخیص ممکن Read More »

اینڈرائیڈ فون صارفین کو 2 ایپس سے خطرہ؛ مائیکرو سافٹ کا الرٹ

مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ صارفین کو انتباہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے دو ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہیں تو اسے فوری طور پر ڈیلیٹ کردیں ورنہ انہیں اس کا بھاری نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ ٹیک انڈسٹری میں صف اول کا نام مائیکرو سافٹ نے اپنے الرٹ میں کہا ہے کہ Xiaomi اور WPS Office نامی

اینڈرائیڈ فون صارفین کو 2 ایپس سے خطرہ؛ مائیکرو سافٹ کا الرٹ Read More »