صفحۂ اول

اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے، 2 بیٹے بھی شہید

اسرائیل نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور 2 پوتوں کو بھی شہید کردیا ہے۔۔ الجزیرہ کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے خلیجی ریاست قطر میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے اہل خانہ غزہ اور مغربی کنارے میں ہی مقیم […]

اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے، 2 بیٹے بھی شہید Read More »

سیکڑوں لاوارث بچوں کی پاکستانی ماں: جس کا امریکا بھی معترف

دنیا بھر میں پاکستان کا تاثر ایک کرپٹ اور خودغرض قوم کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن درحقیقت ہمارے ملک کا ہر شہری فلاحی خدمات میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس کی ایک مثال سارہ احمد ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں امریکا نے انہیں انٹرنیشنل وومن آف کوریج کے اعزاز سے

سیکڑوں لاوارث بچوں کی پاکستانی ماں: جس کا امریکا بھی معترف Read More »

آئی فون 16 سیریز کے کس ماڈل میں بیٹری کتنی طاقتور؟؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا بھر میں ایپل کے صارفین ایپل کی اگلی آئی فون سیریز یعنی آئی فون 16 سیریز کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس فون کی بیٹری کی تفصیلات لیک ہو گئی ہیں۔۔ ایپل فون صارفین ہر سال ایپل کی نئی آئی فون سیریز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ 2024 میں ایپل آئی فون

آئی فون 16 سیریز کے کس ماڈل میں بیٹری کتنی طاقتور؟؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایسا سیارہ جہاں ہوتی ہے ہر شام لوہے کی بارش

اللہ تبارک و تعالیٰ کی تخلیق کردہ اس کائنات میں کیا کچھ ہے یہ جان ہی انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ ہر سیارے اور ستارے کی اپنی آب و ہوا ہے۔۔ ہماری زمین میں پانی کی بارش ہوتی ہے لیکن ایک سیارہ ایسا جہاں ہر روز پگھلا ہوا لوہا برستا ہے۔ ناسا کی خلائی دوربینوں

ایسا سیارہ جہاں ہوتی ہے ہر شام لوہے کی بارش Read More »

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عید الفطر کے موقع پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔۔ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اس ملاقات میں جیل

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »

پاکستانیوں نے 8 ماہ میں 326 ارب روپے کے غیر ملکی موبائل فون خریدڈالے

پاکستان میں رواں مالی سال 2024 کے دوران اب تک مجموعی طور پر ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں جب کہ ملک میں بننے والے موبائل فونز کی خرید و فروخت اس کے علاوہ ہے۔ پاکستان میں اس وقت 25 سے زائد موبائل بنانے والی کمپنیاں

پاکستانیوں نے 8 ماہ میں 326 ارب روپے کے غیر ملکی موبائل فون خریدڈالے Read More »

اسرائیلی بربریت کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز عید

سعودی عرب اور پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں مین مسلمانوں نے اپنے اپنے اوقات کار کے مطابق نماز عید ادا کی ۔۔ مقبوضہ بیت القمدس میں بھی ہزاروں فلسطینی اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنے۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینی مرد اور خواتین نے انتہائی افسردہ ماحول

اسرائیلی بربریت کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز عید Read More »

اسرائیل کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کی سزا دی جائے گی: خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے، اسرائیلی حکومت کو سزا دی جائے گی ایران کے دارالحکومت تہران کی جامع مسجد خمینی میں نماز عید کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران آیت اللہ خامنہ ای نے کہا اس سال

اسرائیل کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کی سزا دی جائے گی: خامنہ ای Read More »

اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ اظہر علی نے عید الفطر کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر اپنی اور اہل خانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انہوں نے روایتی سفید شلوار قمیض کے ساتھ گلے میں

اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی Read More »

ہائی بلڈ پریشر: دماغ کی شریان پھٹنے کی سب سے بڑی وجہ

بڑھتی عمر کے ساتھ دماغ سے متعلق مسائل جیسے ڈیمنشیا، الزائمر یا فالج جیسے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں ۔ خراب طرز زندگی اور کھانے کی عادتوں کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر)کا مسئلہ ہوتا ہے۔ جس کا براہ راست دماغ پر اثر پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا

ہائی بلڈ پریشر: دماغ کی شریان پھٹنے کی سب سے بڑی وجہ Read More »