صفحۂ اول

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی توسیع شدہ فنڈ فیسلٹی کے تحت ایک بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے کی گئی گفتگو میں نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے […]

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ Read More »

بھارتی اداکارہ مدھو کا 32 سال بعد اپنی غلطی کا اعتراف

فلم انڈسٹری میں فنکاروں اور ہدایت کاروں کے درمیان اختلاف کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ فلم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے کے لیے وہ آپس میں الجھ پڑتے ہیں۔ کبھی ان میں صلح ہو جاتی ہے تو کبھی ان کے درمیان برسوں تک سرد جنگ جاری رہتی ہے۔ ایسی ہی ایک لڑائی نے کامیاب اداکارہ

بھارتی اداکارہ مدھو کا 32 سال بعد اپنی غلطی کا اعتراف Read More »

فیس بک اور ٹک ٹاک پیچھے; انسٹاگرام دنیا کی نمبر 1 ایپ

دنیا کی سب سے مقبول ایپ کون سی ہے۔ شائد آپ میں سے کچھ لوگ فیس بک تو کچھ ٹک ٹاک کو مقبول ترین ایپ شمار کریں لیکن حقیقیت یہ ہے کہ انسٹاگرام نے ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔ امریکی ویب سائیٹ سینسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انسٹاگرام کے ڈاؤن

فیس بک اور ٹک ٹاک پیچھے; انسٹاگرام دنیا کی نمبر 1 ایپ Read More »

ہر 3 سیکنڈ میں ایک شخص الزائمر کا شکار ہونے لگا: تحقیق پر سوال اٹھنے لگے

بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 3 سیکنڈ میں ایک انسان بھولنے کی بیماری کا شکار ہونے لگا ۔ اس صورت حال میں ماہرین نے اب تک ہونے والی تحقیق اور ادویات پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔ الزائمر کے مرض کا تعلق دماغ سے ہے جس میں انسان کی یادداشت

ہر 3 سیکنڈ میں ایک شخص الزائمر کا شکار ہونے لگا: تحقیق پر سوال اٹھنے لگے Read More »

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

چند روز قبل اڈیالہ جیل پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کعرنے کے بعد اب محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹی فکیشن

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی Read More »

واٹس ایپ میں 3 سے زائد چیٹس کو کریں پن: نئی اپ ڈیٹ آگئی

واٹس ایپ ہمیشہ کسی نہ کسی نئے فیچر پر کام کرتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کو اس پلیٹ فارم پر ہمیشہ کچھ نیا تجربہ حاصل ہو۔ اس بار واٹس ایپ نے اپنے ایک پرانے فیچر کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ جس کے ذریعے صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں تین سے

واٹس ایپ میں 3 سے زائد چیٹس کو کریں پن: نئی اپ ڈیٹ آگئی Read More »

خودساختہ جلا وطنی ختم: نواز شریف کے دونوں بیٹوں کی بھی ملک میں انٹری

سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن نواز اور حسین نواز تقریباً چھ سال بعد خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ احتساب عدالتوں نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو مقدمات کا سامنا نہ کرنے پر اشتہاری قرار دے دیا تھا۔ تاہم 8 مارچ

خودساختہ جلا وطنی ختم: نواز شریف کے دونوں بیٹوں کی بھی ملک میں انٹری Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا

دنیا میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی کا ہیڈ کوارٹر امریکا کے بجلی کے نظام کے لئے ہر گزرتے دن کے ساتھ خطرہ بننے لگا ۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق اوپن اے آئی کا اے آئی ٹول چیٹ جی پی ٹی ہر گھنٹے میں

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا Read More »

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی

روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ دو برسوں سے جاری جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت سے امریکا اور ترقی یافتہ یورپی ممالک کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 2019 سے 2023 کے درمیانی عرصے میں 2014 سے 2018 کے مقابلے میں دنیا بھر میں

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی Read More »

ایپل کے ایئرپوڈز پرو میں ہیئرنگ ایڈ موڈ متعارف کرانے کی تیاریاں

ایپل نے اپنے ایئرپوڈز میں صارفین کی قوت سماعت کو محفوظ بنانے کے لئے نیا ہیئرنگ ایڈ موڈ لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ایپل ایئرپوڈز آئی او ایس 18 (iOS 18 ) سے متعلق بحث کا بازار پہلے ہی گرم ہے۔ اسے آئی فون صارفین کے لیے سب سے بڑا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

ایپل کے ایئرپوڈز پرو میں ہیئرنگ ایڈ موڈ متعارف کرانے کی تیاریاں Read More »