فوج کے خلاف نہیں اور نا ہی تصادم چاہتے ہیں: عمران خان
سابق وزیر اعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دے کر ہماری خواتین سے زیادتی کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری مخصوص نشستیں چھین […]
فوج کے خلاف نہیں اور نا ہی تصادم چاہتے ہیں: عمران خان Read More »









