اقتدار میں آکر دوبارہ ترقی کا سفر شروع کریں گے: نواز شریف
نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،اقتدار میں آکر ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کریں گے۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران میاں نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں آٹے کی قیمت بھی سب سے کم تھی ، چینی کی قیمت بھی سب سے […]
اقتدار میں آکر دوبارہ ترقی کا سفر شروع کریں گے: نواز شریف Read More »









