صفحۂ اول

مچھر کے ہاتھوں مجبور خاتون رپورٹر نے لائیو پروگرام میں خود کو ہی تھپڑ دے مارا

بالی ووڈ کی 90 کی دہائی کا ایک گیت “ایک مچھر سالا آدمی کو ہیجڑا بنادیتا ہے” خاصا مقبول ہے۔ لیکن آسٹریلیا میں ایک کاتون رپورٹ کو مچھر نے اتنا تنگ کیا کہ وہ لائیو نشریات کے دوران خود کو ہی تھپڑ مار بیٹھیں۔ ان دنوں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس […]

مچھر کے ہاتھوں مجبور خاتون رپورٹر نے لائیو پروگرام میں خود کو ہی تھپڑ دے مارا Read More »

میاں صاحب پیپلز پارٹی کے لوگوں کوتنگ کر رہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نہ صرف دوسرے لوگوں کو بلکہ پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بھی تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے

میاں صاحب پیپلز پارٹی کے لوگوں کوتنگ کر رہے ہیں: بلاول Read More »

سعودی عرب سے تعلقات میں بہتری؛ ایران نے ویزے کی شرط ہی ختم کردی

ایران نے سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے 28 ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی۔۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ’ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات‘ کی پالیسی کے تحت 28

سعودی عرب سے تعلقات میں بہتری؛ ایران نے ویزے کی شرط ہی ختم کردی Read More »

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا

بالی ووڈ کی کئی ایسی فلمیں ہیں جنہوں نے باکس آفس پر تاریخ رقم کی۔ ان میں سے کچھ فلمیں ایسی ہیں جو پہلے کسی اور اسٹار کو آفر ہوئی تھیں اور ان کے مسترد ہونے کے بعد کسی اور ہیرو نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ جس کے بعد یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی۔

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا Read More »

بھارت میں گوبھی سے بنی ڈش پر پابندی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

بھارت میں ان دنوں سوشل میڈیا پر بند گوبھی سے بنی ڈش کا چرچا ہے جس کی وجہ اس ڈش پر معروف شہر میں لگائی گئی پابندی ہے۔ بھارت میں گوبی منچورین مقبول ہے، یہ ایک فیوژن ڈش ہے جس میں عام طور پر چکن منچورین کی طرح گوبھی کو مسالےدار سرخ چٹنیوں میں بنایا

بھارت میں گوبھی سے بنی ڈش پر پابندی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا Read More »

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی دوربین ہبل سے لی گئی نئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں دو کہکشاؤں کے درمیان تصادم کے بعد انضمام کی نایاب تصاویر بھی شامل ہیں۔ ناسا کی جانب سے جاری تصاویر میں دوربین نے ESO185-IG013 نامی ایک نیلے رنگ کی کہکشاں کی تصاویر لی ہیں۔ نئے اور پرانے

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری Read More »

مصنوعی روشنی میں مسلسل رہنے کے 4 نقصانات

قدرتی روشنی نہ صرف ہماری بجلی بچاتی ہے بلکہ ہماری صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے ، جب کہ مسلسل مصنوعی روشنی جیسے بلب اور ٹیوب لائٹ کی روشمنی میں رہنے سے ہمارے جسم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔۔ آئیے جانتے ہیں کہ دن رات بلب کی روشنی میں رہنے سے صحت

مصنوعی روشنی میں مسلسل رہنے کے 4 نقصانات Read More »

لوگوں کوپاکستان میں کمانے کے مواقع فراہم کریں گے: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کوپاکستان میں کمانے کے مواقع فراہم کریں گے۔ تلہ گنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی متوسط طبقے کی جماعت ہے، یہ پارٹی غریبوں کے دل کی آواز محسوس کرتی ہے۔ ہم نے اپنے

لوگوں کوپاکستان میں کمانے کے مواقع فراہم کریں گے: آصف زرداری Read More »

دوسروں کے اے سی اتارنے والے آج جیل میں سہولتیں مانگ رہے ہیں: فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ دوسروں کے اے سی اتارنے والے آج جیل میں سہولتیں مانگ رہے ہیں۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم سب مسلمان ہیں، مسلمان ہونے کے ناطے ہم کلمہ بھی پڑھتے ہیں زکوٰۃ بھی دیتے ہیں،

دوسروں کے اے سی اتارنے والے آج جیل میں سہولتیں مانگ رہے ہیں: فضل الرحمان Read More »

مرد کا عورت کو 285سال پہلے تحفے میں دیا گیا لیموں 5 لاکھ روپے میں نیلام

برطانیہ میں 285 سال قبل ایک مرد کا عورت کو تحفے میں دیا گیا لیموں 5لاکھ روپے میں نیلام ہوا ہے۔۔ امریکی ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھا خشک لیموں کا پھل 19 ویں صدی کی الماری سے ملا تھا، جسے برطانیہ کے شہر شروپشائر (Shropshire) میں بریٹیلز نامی نیلام گھر کے پاس

مرد کا عورت کو 285سال پہلے تحفے میں دیا گیا لیموں 5 لاکھ روپے میں نیلام Read More »