عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول
مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ چلنا ناممکن ہے۔ مسلم لیگ ن کی وجہ سے آصف علی زرداری کو ساڑھے 12 سال جیل میں ڈالا گیا۔ اسی دور کے کیسز کی بنا پر پرویز مشرف اور عمران خان کے ادوار میں بھی ان کو جیل جانا پڑا
عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول Read More »









